نوشہرہ نظام پور کی پہاڑیوں میں پولیس آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
Most Popular (6 hours)

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

- بی بی سی اردو

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نوشہرہ نظام پور کی پہاڑیوں میں پولیس آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈی پی او منصور امان کے مطابق ہلاک ملزمان کے پی اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ملزمان پر دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمات بھی درج تھے۔ 25 جون کو گل متی گروپ نے پولیس پارٹی پر حملہ کیا تھا، ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے تھے۔

Read on the original site

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

- بی بی سی اردو

Oil tanker overturns near Sakrand

- اے آر وائی