پشاور کی انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، روٹی کی قیمت میں اضافہ
Most Popular (6 hours)

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

- بی بی سی اردو

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پشاور کی انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، روٹی کی قیمت میں اضافہ

اجلاس میں نانبائی ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے گفت و شنید کی گئی اور انکے خدشات کو بھی دور کیا گیا، عوام کی فلاح و بہبود کو مد نظر رکھنے ہوئے باہمی رضا مندی سے پشاور میں نان (روٹی) کی قیمت 15 روپے، جبکہ وزن 190 گرام مقرر ہوا، اسی طرح حیات آباد کیلئے 15 روپے کی روٹی کا وزن 185 گرام پر اتفاق طے پا گیا۔

Read on the original site

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

- بی بی سی اردو

Oil tanker overturns near Sakrand

- اے آر وائی