احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق جج ارشد ملک نے خط میں وڈیو میں لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ارشد ملک نے نون لیگ کی مبینہ دھمکیوں اور نواز شریف کے حق میں فیصلہ دینے کےلیے رشوت کی پیشکش کا بھی خط میں تذکرہ کیا ہے۔

Read on the original site