سیکس کی خواہش کرنا عورت کے لیے ہی ممنوع کیوں ہے؟
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم سب
16 days ago

سیکس کی خواہش کرنا عورت کے لیے ہی ممنوع کیوں ہے؟

سوال یہ ہے کہ جہاں مرد کو زندگی کے کئی معاملات میں چھوٹ حاصل ہے، جیسے سیکس کی آزادی، شادیوں کی آزادی۔ حتی کہ مرد کے ایکسٹرا میریٹل افئیرز پہ بھی لوگ یہ کہہ دیتے ہیں کہ مرد جو ہوا۔ ایسے مرد کی بیوی کو صبر کی تلقین کی جاتی ہے۔ کہ کوئی بات نہیں واپس تو گھر ہی آتا ہے ناں۔ بھئی ایسی بات کبھی عورت کے لیے کیوں نہیں سوچی جا سکتی کہ واپس تو گھر ہی آتی ہے ناں۔ خیر سوال یہ ہے کہ مرد تو جب چاہے بیوی کے ساتھ یا جس کے ساتھ بھی چاہے سیکس کرنے کا کہہ کے سیکس کر لیتا ہے۔ لیکن عورت اپنے منہ سے سیکس کرنے کا کہے تو اسے فاحشہ، آوارہ اور بے شرم کیوں کہا جاتا ہے۔ عورت کے سیکس کی ڈیمانڈ کرنے پہ اسے دیدے پھاڑ کے کیوں دیکھنے لگ جاتے ہیں۔ جب سیکس کی ڈیمانڈ کرنے پہ مرد کو آوارہ اور بے شرم نہیں کہا جاتا تو عورت کو کیوں؟ The post سیکس کی خواہش کرنا عورت کے لیے ہی ممنوع کیوں ہے؟ appeared first on ہم سب.

Read on the original site