سوشل میڈیا پر جے یو آئی کے نام سے دھرنے کا جعلی ہدایت نامہ وائرل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ہم سب
8 days ago

سوشل میڈیا پر جے یو آئی کے نام سے دھرنے کا جعلی ہدایت نامہ وائرل

آج سوشل میڈیا پر جمعیت علمائے اسلام کے لیٹر ہیڈ پر جاری کردہ ایک ہدایت نامہ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پر تاریخ چار اکتوبر 2019 کی درج ہے اور ہدایت نامے کا مولف سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام کو لکھا گیا ہے۔ اس ہدایت نامے پر ریفرینس نمبر یا کوئی دستخط موجود نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس خط کے وائرل ہونے کی وجہ اس میں موجود پوائنٹ نمبر چھے ہے جس میں اسلام میں ممنوع ایک غیر اخلاقی سمجھے جانے والے فعل کو امیر کی اجازت سے جائز قرار دینے کا لکھا گیا ہے۔ The post سوشل میڈیا پر جے یو آئی کے نام سے دھرنے کا جعلی ہدایت نامہ وائرل appeared first on ہم سب.

Read on the original site