شام کے کرد اور امریکہ کا یوٹرن
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

شام کے کرد اور امریکہ کا یوٹرن

ترکی شام سے متصل اپنی سرحد کو محفوظ بنانے کے بہانے کردوں کو کچلنا چاہتا ہے دوسری طرف امریکہ نے کردوں کو کئی سبز باغ دکھائے ہوئے ہیں۔ امریکہ ترکی کے خلاف کردوں کی ہمیشہ حمایت کرتا رہا ہے اور ان کردوں کو شام اور ترکی کے خلاف بلاواسطہ استعمال کرتا رہا ہے اب جبکہ ترکی کی حکومت نے کردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تو امریکہ نے شمالی شام میں موجود اپنے فوجی ٹھکانوں کو خالی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read on the original site