شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس، 14 اکتوبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس، 14 اکتوبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سندھ حکومت اور اس کے ذیلی ادارے، ضلعی انتظامیہ کے ماتحت ادارے اور سرکاری و غیر سرکاری درس گاہیں 14 اکتوبر کو بند رہیں گی۔

Read on the original site