اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز سندھ سے ہوگا، کراچی سے لیکر سکھر تک میں خود قیادت کروں گا، راشد سومرو
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز سندھ سے ہوگا، کراچی سے لیکر سکھر تک میں خود قیادت کروں گا، راشد سومرو

خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما جے یو آئی (ف) نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ضرور ہوگا، تحفظ ختم نبوت کی خاطر اپنی جان کا نظرانہ دے سکتے ہیں مگر ان ظالم اور جابر حکمرانوں کو برداشت نہیں کرسکتے ہیں، حکومت نے کشمیر کا سودا کرکے کشمیریوں کے ساتھ ظلم کیا ہے۔

Read on the original site