عمران خان: چین نے کبھی ایسا مطالبہ نہیں کیا جو قومی مفاد کے خلاف ہو
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

عمران خان: چین نے کبھی ایسا مطالبہ نہیں کیا جو قومی مفاد کے خلاف ہو

ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے چینی صدر کو پاکستان کی موجودہ صورت حال کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے نکل آیا ہے اور اس حوالے سے چین کے مالی تعاون کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

Read on the original site