جو سیاسی رہنما حکومت کی نالائقیوں کے خلاف بولتا ہے، اس کے پیچھے نیب کو لگا دیا جاتا ہے، سعید غنی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

جو سیاسی رہنما حکومت کی نالائقیوں کے خلاف بولتا ہے، اس کے پیچھے نیب کو لگا دیا جاتا ہے، سعید غنی

کراچی میں مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ حکومتی نالائقیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے سارا تماشہ رچایا جارہا ہے، کل وزیراعظم عمران خان نے چین جاکر 500 لوگوں کو گرفتار کرنے کی خواہش کی، جبکہ چیئرمین نیب سعودی طرز پر اختیارات کی خواہش کر رہے ہیں۔

Read on the original site