کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم حکومت اور متعلقہ اداروں کیلئے لمحہ فکر ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم حکومت اور متعلقہ اداروں کیلئے لمحہ فکر ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے کہا کہ بڑھتی ہوئی وارداتوں سے عام شہریوں کے اندر خوف و ہراس اور عدم تحفظ کا احساس بھی پیدا ہو رہا ہے، جبکہ دوسری طرف تاجر اور کاروباری طبقات بھی شدید بے چینی اور اضطراب کا شکار ہیں۔

Read on the original site

Gold rises Rs200 per tola

- اے آر وائی

اللہ کے نام پر معاف کیا

- ایکسپریس نیوز