کراچی میں طالبہ مصباح کو کچرا چننے والے افغانیوں نے قتل کیا، پولیس کا انکشاف
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کراچی میں طالبہ مصباح کو کچرا چننے والے افغانیوں نے قتل کیا، پولیس کا انکشاف

ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے بتایا کہ گرفتار ملزم محمد نبی افغانی اسٹریٹ کرمنل ہے جس کا ساتھی قاری بشیر افغانی تاحال فرار ہے، ملزمان نے گزشتہ ہفتے گلشن اقبال میں موچی موڑ پر اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران فائرنگ کرکے طالبہ مصباح کو قتل کردیا تھا۔

Read on the original site