سندھ حکومت کی کلین کراچی مہم کے 19 روز، گلیوں اور سڑکوں پر کچرا ہی کچرا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

سندھ حکومت کی کلین کراچی مہم کے 19 روز، گلیوں اور سڑکوں پر کچرا ہی کچرا

اسلام ٹائمز: تحریک انصاف کی وفاقی حکومت، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اور ایم کیو ایم کی شہری حکومت بھی صفائی مہم کے اعلانات کرچکی ہیں، لیکن شہر میں کچرے کے ڈھیر اور گٹر کے پانی میں نہاتی سڑکیں آج بھی ویسے کی ویسی نظر آرہی ہیں، کراچی کے اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتیں باتیں اور اعلان تو بہت کرجاتے ہیں، لیکن عملی طور پر ایک ہفتہ سے زیادہ کوئی بھی میدان میں نظر نہیں آتا۔

Read on the original site