ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن اور وزیر مذہبی امور کی عراقی سفیر سے ملاقات
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن اور وزیر مذہبی امور کی عراقی سفیر سے ملاقات

عراقی سفیر عبدالسلام صدام نے وزیر مذہبی امور کو بتایا کہ وہ جلد عراقی وزارتِ خارجہ اور داخلہ سے اس مسئلہ پر بات کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عراق جانے والے زائرین کو سہولیات کی فراہمی کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور ویزہ کے حصول میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا۔

Read on the original site