جرمنی، یہودی عبادت گاہ کے قریب مشتبہ حملہ آور کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

جرمنی، یہودی عبادت گاہ کے قریب مشتبہ حملہ آور کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

فائرنگ ہالے شہر کے علاقے پاؤلوس فیئرٹل میں ہوئی ہے اور یہاں قریب ہی یہودی عبادت گاہ بھی واقع ہے، فائرنگ ایسے موقع پر ہوئی ہے جب مقامی یہودی آبادی اپنا انتہائی مذہبی مقدس تہوار یوم کِپر منانے میں مصروف تھی۔

Read on the original site