مولانا کی اپنی سیاست ہے، ہمیں بھرپور شرکت نہیں کرنی چاہیے، شہباز شریف
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

مولانا کی اپنی سیاست ہے، ہمیں بھرپور شرکت نہیں کرنی چاہیے، شہباز شریف

پارٹی اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ نون نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی مخالفت کردی ہے اور کہا کہ مولانا فضل الرحمان نہایت قابل احترام ہیں مگر ہمیں اپنی سیاست کرنی چاہیے۔

Read on the original site