مہنگے پٹرول سے نجات، پاکستانی الیکٹرک موٹر سائیکل استعمال کریں
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

مہنگے پٹرول سے نجات، پاکستانی الیکٹرک موٹر سائیکل استعمال کریں

ساہیوال سے تعلق رکھنے والے اوج ٹیکنالوجیز کے عثمان شیخ نے الیکٹرک بائیک کی تیاری میں استعمال ہونے والے پرزہ جات کو پاکستان میں ہی اسمبل کرکے موٹر سائیکل تجارتی بنیادوں پر تیار کی ہے، جس میں روایتی پرزوں جیسے گیئر، کک، گیئر لیور، موبل آئل اور چین گراری سیٹ کی ضرورت نہیں رہتی اور یہ ماحول دوست بھی ہے۔

Read on the original site