دھرنا، وہی حالات رہیں گے فقیروں کے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

معاشی بہتری کے اشارے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ہم سب
5 days ago

دھرنا، وہی حالات رہیں گے فقیروں کے

دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کے بعد مولانا فضل الرحمن اسمبلیوں سے رکنیت کا حلف لینے کے ہی خلاف تھے۔ انتخابات کے بارے ان کا موقف تھا کہ یہ جھرلو اور فراڈ ہیں جن میں تاریخ ساز دھاندلی ہوئی ہے اور عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔ لہذا اپوزیشن کو چاہیے وہ اس جعلی اسمبلی کا حصہ نہ بنے اور از سر نو صاف و شفاف الیکشن کے مطالبے میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہو۔ The post دھرنا، وہی حالات رہیں گے فقیروں کے appeared first on ہم سب.

Read on the original site