تیزگام ایکسپریس حادثہ: ٹرین میں سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی ہوتی ہے؟
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

تیزگام ایکسپریس حادثہ: ٹرین میں سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی ہوتی ہے؟

پاکستان ریلویز کی ہر مسافر ٹرین میں ریلوے پولیس، الیکٹریکل اور مکینیکل سٹاف، ٹکٹ چیکر سمیت دیگر عملہ ہوتا ہے جو کسی بھی غیر معمولی واقعے کی صورت میں متعلقہ حکام کو مطلع کرنے کا پابند ہوتا ہے۔

Read on the original site