شبِ عروسی: وہ رات جو کئی خواتین کی زندگیاں تباہ کر دیتی ہے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

ہم سب
18 days ago

شبِ عروسی: وہ رات جو کئی خواتین کی زندگیاں تباہ کر دیتی ہے

حِوار حسن - بی بی سی عربی دنیا بھر میں شادی ایک ایسا موضوع ہے جس میں ہر کسی کی دلچسپی نظر آتی ہے، لیکن کچھ ممالک میں بعض خواتین کے لیے یہ دن خوشی کی بجائے صدمے کا باعث ثابت ہوا ہے اور شادی کی رات ایسی خوفناک کہ جسے وہ چاہیں بھی تو بھلا نہ سکیں۔ دیگر مسلمان ممالک کی طرح عرب دنیا میں بھی خواتین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ شادی کے وقت کنواری ہوں۔ The post شبِ عروسی: وہ رات جو کئی خواتین کی زندگیاں تباہ کر دیتی ہے appeared first on ہم سب.

Read on the original site