مولانا سے متعلق حقائق سامنے آئے تو دنیا دنگ رہ جائیگی، فیاض الحسن اعوان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

مولانا سے متعلق حقائق سامنے آئے تو دنیا دنگ رہ جائیگی، فیاض الحسن اعوان

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا کہ میرے پاس مولانا فضل الرحمان سے متعلق بہت حقائق موجود ہیں، مولانا فضل الرحمان سے متعلق حقائق سامنے آئے تو عوام اور میڈیا اپنے کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔

Read on the original site