پی پی پی کے مرکزی رہنما پارٹی چھوڈ کر بڑی سیاسی جماعت میں شامل، پیپلز پارٹی کو ایک اور دھچکہ
Most Popular (6 hours)

باتوں کی ہوائی فائرنگ

- ایکسپریس نیوز

باتوں کی ہوائی فائرنگ

- ایکسپریس نیوز

میاں نواز قومی ضرورت

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

سچ ٹی وی
9 days ago

پی پی پی کے مرکزی رہنما پارٹی چھوڈ کر بڑی سیاسی جماعت میں شامل، پیپلز پارٹی کو ایک اور دھچکہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردار عبدالقیوم خان جتوئی اور تین سابق ایم پی اے سمیت جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات نے پیپلزپارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سردار عبدالقیوم خان جتوئی،سابق پارلیمانی سیکرٹری سید قائم علی شاہ شمسی, سابق ایم پی اے سردار رسول بخش خان جتوئی,سابق ایم پی اے یاسرعرفات جتوئی ،سابق ایم پی اے شہزاد رسول جتوئی ایڈووکیٹ اورسابق ہولڈر داؤد خان جتوئی سمیت متعدد سابق چیئرمین اور سابق ناظمین نے پی پی پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے اس میں مسلم لیگ کی قیادت سے رابطہ بھی قائم کیا گیا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نوازشریف کی صحت یابی کے بعد ان تمام رہنماؤں کی نون لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

Read on the original site

بھیس بدل کر بن گئیں مرد

- ایکسپریس نیوز