پولیو: ’غلط رپورٹ دینے کی قطعاً کوشش نہیں کی گئی‘
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

پولیو: ’غلط رپورٹ دینے کی قطعاً کوشش نہیں کی گئی‘

پاکستانی حکومت نے برطانوی اخبار گارڈیئن کی اس رپورٹ کی تردید کی ہے کہ حکومت نے ملک میں پولیو کے نئے کیسز کو چھپایا تھا۔

Read on the original site