رائیونڈ، تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، مولانا طارق جمیل کل خطاب کریں گے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

رائیونڈ، تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، مولانا طارق جمیل کل خطاب کریں گے

عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آغاز امیر جماعت مولانا نذرالرحمان کے بیان سے ہوا، جس میں فرزندان اسلام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اجتماع گاہ کو مختلف حلقوں میں تقسیم کیا گیا ہے، بیرون ممالک سے آنیوالے شرکاء کا علیحدہ حلقہ بنایا گیا ہے۔ اجتماع کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز مولانا نذر الرحمان کے خطاب سے ہوا جس کے بعد دیگر علما کرام دن بھر خطاب کرتے رہے۔

Read on the original site