لاہور، محکمہ اوقاف کے زیراہتمام سیرت کانفرنس، گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

لاہور، محکمہ اوقاف کے زیراہتمام سیرت کانفرنس، گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت

گورنر پنجاب کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام سے دوری اختیار کرنے کے باعث آج دنیا میں مسلمان مظلوم ہیں، اگر ہم اپنا قبلہ درست کر لیں تو سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ دین اسلام روادری اور امن کا مذہب ہے، اسلام انتہا پسندی کے خلاف ہے، معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کےلیے علماء کرام اپنا بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Read on the original site