عراقی حکومت معاشی صورتحال کو مستحکم بنانے کیلئے پرعظم۔
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

عراقی حکومت معاشی صورتحال کو مستحکم بنانے کیلئے پرعظم۔

بغداد سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراقی دارالحکومت میں امن قائم ہوگیا ہے اور وہ سبھی شاہراہیں جنہیں مظاہرین نے بند کردیا تھا ، کھل گئی ہیں ۔ اسی کے ساتھ عراق کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اصلاحات کے ذریعے ملک کے تمام معاشی اور اقتصادی مسائل کو حل کرے گی ۔

Read on the original site