گلگت میں گستاخ امام زمانہ(ع) عبدالستار جمالی کیخلاف احتجاجی ریلی، کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

گلگت میں گستاخ امام زمانہ(ع) عبدالستار جمالی کیخلاف احتجاجی ریلی، کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما شیخ نیئر عباس نے کہا کہ عبد الستار جمالی نے فساد کی چنگاری لگائی ہے، جسکو قانون کی گرفت میں نہ لایا گیا تو یہ چنگاری بہت بڑے فتنے کا سبب بن سکتی ہے۔

Read on the original site