خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بڑا قدم، رائیڈر سکواڈ میں خواتین پولیس اہلکار بھی شامل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بڑا قدم، رائیڈر سکواڈ میں خواتین پولیس اہلکار بھی شامل

رائیڈر سکواڈ میں شامل اہلکاروں نے بھی جہاں پولیس کی استعداد کار میں اضافے کیلئے حکومتی کاوشوں کو سراہا، وہیں فرائض کی ادائیگی میں بھی جوش وجذبے کے عزم کو دہرایا۔ پولیس حکام کے مطابق رائیڈر سکواڈ کو جدید ہیلمٹس بھی فراہم کی جائیں گی۔

Read on the original site