ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کو خیبرپختونخواہ میں شامل کرنے کیخلاف احتجاج
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کو خیبرپختونخواہ میں شامل کرنے کیخلاف احتجاج

 مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سرائیکی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ کہ تخت لاہور اور مرکز پرست بھی سرائیکی قوم کے ساتھ قبضہ گیری، ظلم اور تقسیم در تقسیم کے گھناونے عمل میں پیش پیش ہیں، جیسا کہ ماضی میں پنجابیوں، پشتونوں اور بلوچوں کو سامراجیوں نے تقسیم کیا اور یہی عمل 118 سال سے سرائیکی قوم کے ساتھ جاری ہے۔

Read on the original site