کرم میں لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو فیصلہ کن احتجاج کرینگے، ابرار طوری
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

کرم میں لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو فیصلہ کن احتجاج کرینگے، ابرار طوری

اپنے ایک بیان میں کرم کے سیاسی رہنماء کا کہنا تھا کہ پاراچنار شہر اور گرد و نواح میں کافی عرصے سے ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جسکی وجہ سے گھریلو ضروریات میں مشکلات کیساتھ ساتھ مڈل اور غریب کاروباری طبقے کے گھر کے چولہے بند ہونے کے قریب ہیں اور کاروبار تباہی کے دہانے پہ پہنچ چکا ہے۔

Read on the original site