پاراچنار میں پولیس اہلکار بھائی کے ہاتھوں قتل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

پاراچنار میں پولیس اہلکار بھائی کے ہاتھوں قتل

پولیس ٹیم نے آٹھ گھنٹوں کے اندر قاتل کو میرباخیل سےگرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق قاتل لائق حسین مقتول کانسٹیبل صادق کا بھائی ہے، قاتل کے خلاف ایف آئی آر کاٹ کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہے۔

Read on the original site