یکطرفہ طور پر متنازعہ قوانین پاس کرانا مطلق العنانہ سوچ کی عکاسی ہے، نیر حسین بخاری
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

یکطرفہ طور پر متنازعہ قوانین پاس کرانا مطلق العنانہ سوچ کی عکاسی ہے، نیر حسین بخاری

پیپلزپارٹی میڈیا سیل کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کو بلڈوز کرنا جمہوریت کے لئے زہر قاتل ہے، پارلیمنٹ میں جلد بازیاں ثابت کر رہی ہیں کہ نالائقوں کی گھر روانگی نوشتہ دیوار ہے۔

Read on the original site