کرتار پور راہداری کے لیے 9 نومبر کا دن ہی کیوں چنا گیا؟ سراج الحق
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

کرتار پور راہداری کے لیے 9 نومبر کا دن ہی کیوں چنا گیا؟ سراج الحق

اقبال اور مودودی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ وزیر اعظم نے بازو پر کالی پٹی باندھ کر آدھا گھنٹہ احتجاج کیا تو مودی نے مذاق اڑایا تھا، کشمیر میں اس وقت اجتماعی قبریں بن رہی ہیں اور کشمیر نام کی کوئی ریاست اس وقت دنیا میں موجود نہیں ہے، ہمیں امریکہ اور برطانیہ کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے کیونکہ ہمارے پاس اپنا نظام موجود ہے۔کرتار پور راہداری کے لیے 9 نومبر کا دن کیوں چنا گیا؟ سینیٹر سراج الحق کا استفسارکرتار پور راہداری کے لیے 9 نومبر کا دن کیوں چنا گیا؟ سینیٹر سراج الحق کا استفسار

Read on the original site