ایک ہی راہِ حل ہے اور وہ یہ کہ تینوں یورپی ممالک اپنے معاہدے پر عملدرآمد شروع کر دیں، جواد ظریف
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

ایک ہی راہِ حل ہے اور وہ یہ کہ تینوں یورپی ممالک اپنے معاہدے پر عملدرآمد شروع کر دیں، جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی کھلی اقتصادی دہشتگردی اور بلیک میلنگ کے ردعمل میں ہمارا جواب اس چیز سے یکسر مختلف ہے، جسکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین دلایا گیا تھا۔

Read on the original site