کرتار پور راہداری کیلئے 9 نومبر کا دن ہی کیوں چنا گیا؟ سراج الحق
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیرات خور مکھی کی کمر

- ایکسپریس نیوز

کرتار پور راہداری کیلئے 9 نومبر کا دن ہی کیوں چنا گیا؟ سراج الحق

اقبال اور مودودی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم نے بازو پر کالی پٹی باندھ کر آدھا گھنٹہ احتجاج کیا تو مودی نے مذاق اڑایا تھا، کشمیر میں اسوقت اجتماعی قبریں بن رہی ہیں اور کشمیر نام کی کوئی ریاست اسوقت دنیا میں موجود نہیں ہے، ہمیں امریکہ اور برطانیہ کی طرف نہیں دیکھنا چاہیئے، کیونکہ ہمارے پاس اپنا نظام موجود ہے۔

Read on the original site