اسرائیل او شاہ محمود قریشی کے موقف میں مماثلت کیوں؟
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

اسرائیل او شاہ محمود قریشی کے موقف میں مماثلت کیوں؟

اسلام ٹائمز: حاج قاسم کے طاقتور لہو کے گہرے اثرات کا اندازہ نہ اسرائیل کو تھا، نہ امریکہ کو اور نہ ہی پاکستانی حکمرانوں کو ہے۔ سعودی لابی کا حصہ بن کر صہیونی مفادات کی رکھوالی کا حلف اٹھانے والوں کے منہ پر مہاتیر محمد نے تھپڑ رسید کیا ہے، حماس نے شامی بچوں کے قتل کا الزام داعش کی بجائے مدافعان حرم کے سر تھونپنے والوں کے منہ پر کالک مل دی ہے، ترکی کہہ رہا ہے کہ ہم سنی ہیں، لیکن حاج قاسم ہمارا تھا۔ حاج قاسم جس قافلے کے سرخیل تھے اور ہیں، اسکا ہدف دنیا کو عدل حقیقی سے مزین کرنا ہے، مہدیؑ دوراں کا علم کعبہ میں نصب کرنا ہے، جس میں سب سے بڑی رکاوٹ صہیونی اور سعودی عیاش حکمران ہیں، امریکی اڈے ان کو تقویت دینے کیلئے ہیں، انکا خاتمہ پہلا قدم ہوگا۔

Read on the original site