امریکہ فوری طور پر مشرق وسطیٰ سے نکل جائے، اتحاد امت فورم کا مطالبہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

امریکہ فوری طور پر مشرق وسطیٰ سے نکل جائے، اتحاد امت فورم کا مطالبہ

ممتاز شیعہ رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ انبیاء کی سرزمین عراق میں نئے سال کے پہلے جمعہ کی صبح امریکہ نے دہشتگردانہ حملے میں نہ صرف دو اسلامی ممالک کی خود مختاری پر حملہ کیا بلکہ مسلّمہ بین الاقوامی قوانین کو بھی پامال کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی اور کمانڈر ابو مہدی المہندس جیسے مجاہدوں کی شہادت فقط ایران و عراق کا معاملہ نہیں بلکہ پاکستان سمیت پورے عالَم ِاسلام سے متعلق ہے، اس سانحہ کا ایک قابل ِ ذکر نکتہ عراقی وزیراعظم کا بیان ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران، سعودی تعلقات کی بہتری کیلئے ایک اہم پیغام لے کر آئے تھے۔

Read on the original site