وزیراعلیٰ سندھ نے درآمدی گیس خریدنے سے انکار کر دیا، وزیراعظم کو خط ارسال
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

وزیراعلیٰ سندھ نے درآمدی گیس خریدنے سے انکار کر دیا، وزیراعظم کو خط ارسال

وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ لوکل گیس کی پیداوار میں سرفہرست ہے، درآمدی گیس نہیں خریدیں گے، حکومت سندھ مہنگی درآمدی آر ایل این جی کی قیمت برداشت نہیں کرے گی۔

Read on the original site