حکومت اور سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو انہی کی زبان میں جواب دیں، ثروت اعجاز قادری
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

حکومت اور سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو انہی کی زبان میں جواب دیں، ثروت اعجاز قادری

تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے، بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی بھارت کے بزدل اور کمزور ہونے کی علامت ہے۔

Read on the original site