ایرانیوں کا سخت انتقام یا اندھا انتقام(2)
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

ایرانیوں کا سخت انتقام یا اندھا انتقام(2)

اسلام ٹائمز: اگر دونوں کے پاس جدید ترین دفاعی نظام موجود ہے تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ امریکہ نے ایران کے حملے کو روکا کیوں نہیں؟ اور ایران نے اتنی بڑی غلطی کیسے کر دی کہ ایک مسافر طیارے کو مار گرایا!؟ اس کا فی الحال مختصر جواب یہی ہے کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں دو احتمال ہمیشہ رہتے ہیں، ایک یہ کہ عین موقع پر امریکہ کی طرح ٹیکنالوجی آپکا ساتھ نہ دے اور دوسرے یہ کہ ایران کی طرح آپکو پتہ بھی نہ چلے اور کوئی بے گناہ آپ کی ٹیکنالوجی کی زد میں آجائے۔ ان دونوں واقعات سے اقوام عالم کو ایک درس یہ بھی ملتا ہے کہ اس کائنات میں ایک ذات اور ایک طاقت ایسی بھی ہے، جو ہر ٹیکنالوجی سے برتر ہے اور اسکے سامنے سب بے بس ہیں۔

Read on the original site