پولیس ٹریننگ اسکول روات کے پرنسپل حسین نیکوکارہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

پولیس ٹریننگ اسکول روات کے پرنسپل حسین نیکوکارہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابرار نیکوکارہ ڈپریشن کا شکار تھے اور ایک ماہر نفسیات سے علاج بھی کروا رہے تھے، ان کی رہائش فیملی کے ساتھ سرکاری رہائشگاہ میں تھی، وہ انتہائی ملنسار اور خوش اخلاق طبیعت کے مالک سمجھے جاتے تھے، ذرایع نے یہ بھی بتایا کہ انہیں قابلیت کے باوجود اب تک کسی اہم پوسٹ پر تعینات نہیں کیا گیا تھا۔

Read on the original site