آزادکشمیر میں برفانی تودوں کی زد میں آکر 62 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

آزادکشمیر میں برفانی تودوں کی زد میں آکر 62 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

وزیر مملکت ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی احمد رضا قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وادی نیلم میں جاں بحق 49 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں، برف تلے دب جانیوالے افراد کی تلاش کیلئے بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Read on the original site