آئندہ ہفتے کراچی میں کچھ ایسا ہونے جارہا ہے جو گزشتہ ستر سال میں کبھی نہیں ہوا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

آئندہ ہفتے کراچی میں کچھ ایسا ہونے جارہا ہے جو گزشتہ ستر سال میں کبھی نہیں ہوا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اتوار کو صوبائی دارالحکومت میں مغربی موسمی نظام کے داخل ہونے کا امکان ہے جس سے کراچی کا درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے، مغربی سسٹم کے باعث کراچی میں سردی کی شدید لہر آئے گی اور گہرے بادل چھانے کا امکان ہے جبکہ اتوار کو پورے کراچی میں بارش ہوگی۔

Read on the original site