پشاور: کارخانوں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، پانچ افراد زخمی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

اب تک
14 days ago

پشاور: کارخانوں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، پانچ افراد زخمی

پشاور: ( 14 جنوری 2020) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خاتون اور پولیس اہلکار سمیت 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔

Read on the original site