جنرل قاسم سلیمانی کی تعزیت کیلئے ملی یکجہتی کونسل کا وفد ایران روانہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

جنرل قاسم سلیمانی کی تعزیت کیلئے ملی یکجہتی کونسل کا وفد ایران روانہ

ایم وائی سی کے پیر کو منصورہ میں ہونیوالے سربراہی اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ دینی جماعتوں کے قائدین کا وفد پاکستان میں ایران اور سعودی عرب کے سفیروں سے ملاقات کرکے انہیں اس بات پر آمادہ کریگا کہ ایران اور سعودی عرب اپنے باہمی مسائل حل کریں، تاکہ امت مسلمہ کا اتحاد سامنے آسکے۔

Read on the original site