خیبر پختونخواہ کا دارالحکومت پشاور زوردار دھماکے سے گونج اٹھا، افسوسناک خبر نے سب کے دل دہلا دیئے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

سچ ٹی وی
14 days ago

خیبر پختونخواہ کا دارالحکومت پشاور زوردار دھماکے سے گونج اٹھا، افسوسناک خبر نے سب کے دل دہلا دیئے

خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کارخانو چیک پوسٹ پر دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی پشاور میں کارخانو چیک پوسٹ پردھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دھماکے کے بعد جمرود پشاور روڈ کو بند کردیاگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں راہگیر اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ دھماکا دیسی ساختہ بم کا تھا جس میں 8 افراد زخمی ہوئے ۔

Read on the original site