بنگلہ دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

بنگلہ دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے ۔ان دو ٹیسٹ میچوں کے علاوہ بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور ایک ون ڈے انٹرنیشنل بھی کھیلے گی۔

Read on the original site