ایرانی اسٹریٹیجک پاور سے عنقریب پردہ اٹھا دیا جائیگا، عرب میڈیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

’’گوروں کے دیس میں‘‘

- ایکسپریس نیوز

ایرانی اسٹریٹیجک پاور سے عنقریب پردہ اٹھا دیا جائیگا، عرب میڈیا

کمال خلف لکھتے ہیں کہ ایران کا اس پر کیا جواب ہے، یہ وقت گزرنے کیساتھ ساتھ معلوم ہو گا اور خصوصا تب جب ایران اور اسکی حلیف قوتیں خطے سے امریکہ کو نکال باہر کرنیکے لئے عملی اقدامات اٹھانا شروع کر دیں گی اور اپنی اسٹریٹیجک طاقت سے پردہ اٹھا دیں گی جبکہ یہ مرحلہ عنقریب شروع ہونے ہی والا ہے۔ انکا لکھنا ہے کہ ایرانی اسٹریٹیجک پاور کی نمائش کا صحیح وقت جاری سال کا دوسرا نصف حصہ ہے جب امریکہ میں انتخاباتی کمپین کا آغاز ہو چکا ہو گا۔

Read on the original site