قُطبِ شمالی میں تیل کے بہہ جانے کے بعد روس کے صدر پوتن نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

قُطبِ شمالی میں تیل کے بہہ جانے کے بعد روس کے صدر پوتن نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے قُطبِ شمالی کے ایک دریا میں بیس ہزار ٹن ڈیزل کے رِس جانے کے حادثے کے بعد ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔

Read on the original site