ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی لپیٹ میں ٓآگئے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کون کس پر گیا ہے

- ایکسپریس نیوز

ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی لپیٹ میں ٓآگئے

اپنے ایک ٹوئٹ میں فیصل سبزواری نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دنوں ان کے والدین، اہلیہ اور دو بیٹیاں کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، آج ان کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

Read on the original site